قریشی موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں تین افراد زخمی

قریشی موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں تین افراد زخمی

  

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)قریشی موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے ،ریسکیو 1122کے ریسکیورز نے تینوں زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد کے فوراً بعد سول ہسپتال ڈیرہ منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق قریشی موڑ کے قریب ٹریفک کے حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے واقعے کی اطلاع پر ریسکیو1122کے ریسکیورز نے ایمبولینس کے زریعے فوراً موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -