اصغر حسین شہانی کی والدہ انتقال کر گئیں

اصغر حسین شہانی کی والدہ انتقال کر گئیں

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ)ڈپٹی کمشنر دفتر کے انچارج لائسنس برانچ اصغر حسین شہانی کی والدہ انتقال کر گئی انکی نماز جنازہ کوٹلی امام حسین میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں معززین علاقہ ،رشتہ داروں اور سرکاری اہلکاروں نے شرکت کی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر