جنوبی افریقہ میں برڈ فلو کی وبا پھیل گئی، 2 لاکھ 60 ہزار پرندے تلف

جنوبی افریقہ میں برڈ فلو کی وبا پھیل گئی، 2 لاکھ 60 ہزار پرندے تلف
جنوبی افریقہ میں برڈ فلو کی وبا پھیل گئی، 2 لاکھ 60 ہزار پرندے تلف

  

جوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقہ میں برڈ فلو کی وبا پھیلنے کی وجہ سے 2 لاکھ 60 ہزار پرندے تلف کر دیے گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی حکام کا کہنا ہے کہ ایچ فائیو این ایٹ نامی وائرس جنگلی پرندوں سے پھیلا ہے اور اس کے نتیجے میں 2 بڑے فارمز پر مرغیوں وغیرہ کو تلف کر دیا گیا ہے۔ اس وائرس کے پھیلنے کے بعد زمبابوے، نامیبیا اور بوٹسوانا نے جنوبی افریقہ سے پولٹری درآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی تھی۔

چین نے مجرموں کو 10ہزار کے مجمع کے سامنے فوری موت کی سزاسنادی، پولیس نے ایک ہی منٹ میں سزاپر عمل درآمد کردیا، ایسا کیا کیاتھا؟ آئندہ یہ کام کوئی نہیں کرے گا

مزید : بین الاقوامی