وزیر اعظم 5 جولائی کو تاجکستان کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم 5 جولائی کو تاجکستان کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
وزیر اعظم 5 جولائی کو تاجکستان کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف5  جولائی کو تاجکستان کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے ,اس دورے میں  وہ تاجک رہنما ؤں سے دو طرفہ قومی اور تجارتی امور پر بات چیت کریں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف پانچ جولائی کو  2 روزہ دورے پر تاجکستان کے صدر مقام دوشنبہ روانہ ہوں گے جہاں وہ تاجک رہنما ؤں سے دو طرفہ اور تجارتی امور پر بات چیت کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم نواز شریف  تاجک صدر ایموملی راہمون اور وزیر اعظم قاہر رسول زادہ سے ون آن ون ملاقات  کریں گے اور وفود کی سطح پر بھی دونوں ملکوں کے حکام ملاقاتیں کریں گے۔

مزید :

قومی -