خلیجی ممالک کے مطالبات منظور ہونے تک قطر کا بائیکاٹ ختم نہیں ہوگا:عادل الجبیر

خلیجی ممالک کے مطالبات منظور ہونے تک قطر کا بائیکاٹ ختم نہیں ہوگا:عادل ...
خلیجی ممالک کے مطالبات منظور ہونے تک قطر کا بائیکاٹ ختم نہیں ہوگا:عادل الجبیر

  

ریاض (این این آئی) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہاہے کہ خلیجی ممالک کے مطالبات منظور ہونے تک قطر کا بائیکاٹ ختم نہیں ہوگا۔

آسٹریلوی کرکٹ کپتان سٹیون سمتھ نے گرل فرینڈ سے منگنی کرلی

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادالجبیرکا دارالحکومت ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ دہشتگردوں اور کالعدم تنظیموں پر قطر سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ دوحہ کو ہر صورت میں دہشتگردوں،عسکریت پسندوں اور انتہا پسند گروپوں کی حمایت ختم کرنا ہوگی۔ کویتی حکام نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر کو سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کے مطالبات ماننا ہوں گے۔ مطالبہ ماننے تک قطر کا بائیکاٹ ختم ہیں ہوگااور نہ ہی عرب ممالک کی دی گئی فہرست میں کسی شخصیت یا گروپ کو کویت میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔

مزید : عرب دنیا