بھارت ، ٹریفک حادثہ ، 6 افراد ہلاک ، پانچ زخمی

بھارت ، ٹریفک حادثہ ، 6 افراد ہلاک ، پانچ زخمی
بھارت ، ٹریفک حادثہ ، 6 افراد ہلاک ، پانچ زخمی

  

نئی دہلی(آن لائن) بھارت میں ٹریفک حادثے میں 6 افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ۔

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ ریاست اتر پردیش کے علاقے شیر کوٹ میں اس وقت پیش آیا جب ایک سپورٹس یوٹیلٹی گاڑی سامنے سے آنے والے ایک منی ٹرک سے ٹکرا گئی حادثے کے نتیجے میں6افراد موقع پر ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہو گئے جنہیں فوری ہسپتال داخل کر دیا گیا ۔حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

جنوبی افریقہ میں برڈ فلو کی وبا پھیل گئی، 2 لاکھ 60 ہزار پرندے تلف

مزید : بین الاقوامی