وادی ہنزہ کے لوگوں کی طویل العمری کا کیا راز ہے ؟ انتہائی معلوماتی ویڈیو دیکھئے

وادی ہنزہ کے لوگوں کی طویل العمری کا کیا راز ہے ؟ انتہائی معلوماتی ویڈیو ...
وادی ہنزہ کے لوگوں کی طویل العمری کا کیا راز ہے ؟ انتہائی معلوماتی ویڈیو دیکھئے

  



پاکستان کے شمالی علاقے میں واقع وادی ہنزہ کے لوگ سخت جان اور زندہ دل ہیں، ان کے چہرے پر اکثر مسکراہٹ کھیلتی نظر آتی ہے، یہاں کے لوگ بہت صحت مند دکھائی دیتے ہیں اور ان کی عمریں بھی حیران کن حد تک طویل ہوتی ہیں، یہ لو گ خوبانی بہت شوق سے کھاتے ہیں ، انہیں دیکھ یوں لگتا ہے کہ یہ کسی اور سیارے کے لوگ ہیں مگر حقیقت میں ایسا ہے نہیں۔ہنزہ میں لگ بھگ 87000لوگ آباد ہیں اور ان لوگوں کی طویل عمریں ان کی منفرد خاصیت ہے۔ یہاں کے بہت سے لوگ تندرستی کے ساتھ عمر کی 120بہاریں بھی دیکھ لیتے ہیں،یہ لوگ بہت کم بیمار پڑتے ہیں ،انہیں نہیں معلوم کہ’ ٹیومر‘ کیا شے ہے؟ہنزہ کے لوگ دیکھنے میں جواں سال لگتے ہیں اور ان کی بیویاں 65سال کی عمر تک بچے جننے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری


loading...