لاہور چیمبر کا ایمنسٹی سکیم کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

لاہور چیمبر کا ایمنسٹی سکیم کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

  



لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کالے دھن کو سفید کرنے کیلئے بنائی جانے والی ایمنسٹی سکیم کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کر دیا ہے اس سلسلے میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صد ر ذیشان خلیل کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ مطالبہ لاہور چیمبر کے تین ہزار ممبران کی خواہش پر کیا ہے جو یہ چاہتے ہیں کہ ایمنسٹی سکیم کی تاریخ میں توسیع کر دی جائے انہوں نے یہ بھی کہا کہ پنجاب کی بزنس کمیونٹی ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے ۔

مزید : کامرس


loading...