تیزی کا تسلسل جاری‘ انڈیکس مزید 279پوائنٹس بڑھ گیا

تیزی کا تسلسل جاری‘ انڈیکس مزید 279پوائنٹس بڑھ گیا

  



لاہور(کامرس ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو بھی مسلسل دوسرے دن تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس میں مزید279 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے اور دوسرے دن مارکیٹ میں زبردست مندا چھایارہا تاہم بدھ اور جمعرات کو یہ مندا تیزی میں بدل گیا۔ گزشتہ روز انڈیکس اضافے کے بعد 41997.85 پوائنٹس پر بندہوا۔

مزید : کامرس


loading...