ماہرہ خان کا’’ویٹ اکیڈمی‘‘میں زیر تربیت نوجوان لڑکیوں کو لیکچر

ماہرہ خان کا’’ویٹ اکیڈمی‘‘میں زیر تربیت نوجوان لڑکیوں کو لیکچر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ روز’’ویٹ اکیڈمی‘‘میں زیر تربیت نوجوان لڑکیوں سے ملاقات کی جہاں انہوں نے کافی وقت گزارا اور لڑکیوں کے ساتھ ڈنر بھی کیا۔اس موقع پر ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی خواتین زندگی کے ہر شعبے میں نمایاں کامیابی حاصل کررہی ہیں کیونکہ وہ بے پناہ صلاحیتیوں کی مالک ہیں۔ویٹ اکیڈمی نے ایسی ہزاروں لڑکیوں کو تربیت فراہم کی ہے جو اپنے خوابوں کی تعبیر حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ماہرہ خان نے مزید کہا کہ محنت کے بغیر خوابوں کی تعبیر پانا ممکن نہیں ہے۔س موقع پر ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی خواتین زندگی کے ہر شعبے میں نمایاں کامیابی حاصل کررہی ہیں ۔

مزید :

کلچر -