ماہ نور کا نیا اسٹیج ڈرامہ ’’جادوگر حسینہ ‘‘آج سے شروع ہوگا

ماہ نور کا نیا اسٹیج ڈرامہ ’’جادوگر حسینہ ‘‘آج سے شروع ہوگا
ماہ نور کا نیا اسٹیج ڈرامہ ’’جادوگر حسینہ ‘‘آج سے شروع ہوگا

  



لاہور( فلم رپورٹر) فلم سٹار ماہ نور اور کامیڈین گلفام کا نیا اسٹیج ڈرامہ ’’جادوگر حسینہ ‘‘آج (جمعہ ) سے شروع ہوگا ‘فلم سٹار ماہ نور اور کامیڈین گلفام مر کزی رول کر یں گے۔ تفصیلات کے مطابق فلم سٹار ماہ نور اورکامیڈین گلفام 29جون سے ملتان کے تھیٹرسٹارلٹ تھیٹر میں نئے ڈرامہ جادوگرحسینہ میں پر فارم کر یں گے۔اس حوالے سے فلمسٹار ماہ نور نے کہا کہ میں پہلے بھی ملتان میں پر فارم کر چکی ہوں اور مجھے خوشی ہے کہ وہاں کے ڈرامہ شائقین نے ہمیشہ مجھے بھر پور محبت اور پیار دیا ہے۔

مزید : کلچر


loading...