اداکارہ سعدیہ امام فیملی کے ساتھ سیر و تفریح کیلئے جرمنی میں

اداکارہ سعدیہ امام فیملی کے ساتھ سیر و تفریح کیلئے جرمنی میں
اداکارہ سعدیہ امام فیملی کے ساتھ سیر و تفریح کیلئے جرمنی میں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ سعدیہ امام فیملی کے ہمراہ جرمنی پہنچ گئی ہیں جہاں ان دنوں وہ تفریحی مقامات پر زیادہ وقت گزار رہی ہیں۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ سعدیہ امام کے شوہر جرمنی میں بزنس مین ہیں جس کی وجہ سے ان کا زیادہ تر وقت وہیں گزرتا ہے لیکن انہوں نے کافی عرصہ پاکستان میں بھی گزارا جہاں انہوں نے ٹی وی چینلز کے پروگراموں کی میزبانی کی تاہم وہ ڈراموں میں اداکاری نہیں کررہیں۔سعدیہ امام کا کہنا ہے وہ چھٹیوں کے بعد دوباہ پاکستان واپس آکر کام کریں گی۔

مزید :

کلچر -