ووکیشنل ٹریننگ کونسلکے وفد نے ایوان کارکنان کا مطالعاتی دورہ کیا

ووکیشنل ٹریننگ کونسلکے وفد نے ایوان کارکنان کا مطالعاتی دورہ کیا

  



لاہور(جنرل رپورٹر) ووکیشنل ٹریننگ کونسل‘ ٹاؤن شپ‘ لاہورکے طلبااور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔

دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے مدرستہ المدینہ ماجد العلوم‘ فرخ آباد‘ شاہدرہ اور فارمانائیٹ اکیڈمی‘ ٹمبر مارکیٹ‘ راوی روڈ لاہور کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 75 تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...