جگن کاظم کی شادی کی پانچویں سالگرہ

جگن کاظم کی شادی کی پانچویں سالگرہ

  



لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکارہ ومیزبان جگن کاظم نے شادی کی پانچویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی۔جگن کاظم نے شادی کی سالگرہ کا اہتمام لاہور کے ایک جاپانی کیفے میں کیا جہاں ان کے شوہر فیصل نقوی نے ڈنر کے ساتھ ساتھ قیمتی جیولری کا تحفہ بھی دیا۔جگن کاظم نے تمام تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہیں۔

مزید : کلچر


loading...