اہم کردار کی بجائے بہترین کردار ادا کرنا چاہتا ہوں: بوبی دیول

اہم کردار کی بجائے بہترین کردار ادا کرنا چاہتا ہوں: بوبی دیول
اہم کردار کی بجائے بہترین کردار ادا کرنا چاہتا ہوں: بوبی دیول

  



ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکار بوبی دیول کا کہنا ہے کہ وہ کریئر کے اس موڑ پر ہیں جہاں وہ اہم کردار کی بجائے بہترین کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بوبی دیول نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ سخت محنت اور بہترین فلم میں کام کریں گے۔بوبی دیول کافی عرصے کے بعد فلم ’’ریس تھری‘‘ سے سینما سکرین پر آئے ہیں۔

مزید : کلچر


loading...