1027چھاپے ، 65 گرانفروش گرفتار ، 21کو جیل بھیج دیا گیا

1027چھاپے ، 65 گرانفروش گرفتار ، 21کو جیل بھیج دیا گیا

  



لاہور(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں گرانفروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کو جاری رکھااور کارروائی کرتے ہوئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے1027مقامات پر چھاپے مارے اور گرانفروشی کرنے پر30دکانداروں کے چالان کیے جبکہ42,000روپے کے جرمانے عائد کیے گئے ، 52 افراد کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کروائے گئے اور مجموعی طور پر65افراد کو گرفتار کروایا گیا ۔21 افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا ۔ ڈ پٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق نے کہا ہے کہ شہر بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پوری طرح متحرک ہیں اور کسی کوبھی گرانفروشی یا ذخیرہ اندوزی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔دریں اثناء

مزید : میٹروپولیٹن 1