اردو کے معروفشاعر مجید امجد کا یوم پیدائش آج منایا جائے گا
لاہور(سٹی رپورٹر) اردو کے معروف شاعروصحافی مجید امجد کا104 واں یوم پیدائش آج بروز جمعۃ المبارک منایا جائے گا وہ 29جون1914 کو جھنگ میں پیدا ہوئے تھے، گریجویشن کے بعدشعبہ صحافت سے منسلک ہوئے اور مجید امجدکی شاعری کے کئی مجموعے شائع ہوئے جن میں ’’شب رفتہ، شب رفتہ کے بعد، چراغ، طاق جہاں ،طاق ابداور مرے خدا، مرے دل کے نام سرفہرست میں شامل ہیں وہ 11مئی1974 کو وفات پاگئے تھے ۔
یوم پیدائش