لاہور بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے نتائج کا اعلان21جولائی کو متوقع

لاہور بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے نتائج کا اعلان21جولائی کو متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 21 جولائی کو متوقع ہے بتایاگیا ہے کہ اس سلسلے میں لاہور بورڈ کے کنٹرولر امتحانات نے ایک سمری صوبائی نگران وزیراعلیٰ پنجاب کو منظوری کیلئے بھجوا دی ہے سمری کی منظوری کے بعد میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 24 جولائی کی بجائے 21 جولائی کوکیا جائیگا امتحانات کے نتائج میں تبدیلی کی وجہ 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات بتائی گئی ہے۔
میٹرک نتائج