سرکاری کالجوں کے مختلف بلاک اساتذہ کے ناموں سے منسوب کرنے کا فیصلہ

سرکاری کالجوں کے مختلف بلاک اساتذہ کے ناموں سے منسوب کرنے کا فیصلہ

  



لاہور (سٹی رپورٹر) صوبائی نگران حکومت نے پنجاب بھر کے مختلف سرکاری کالجوں کے مختلف بلاکس کو اساتذہ کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں محکمہ تعلیم پنجاب کو احکامات جاری کر دئیے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ مختلف سرکاری کالجوں کے وہ اساتذہ جن کی اپنی فیلڈ میں گراں قدر خدمات ہیں ان سرکاری کالجوں کے مختلف بلاکس کو غیر متعلقہ شخصیات کے نام سے منسوب کرنے کی بجائے نمایاں خدمات انجام دینے والے اساتذہ کے نام سے منسوب کیا جائے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...