کامیابی کیلئے بڑی مشکل ہوئی، جیت سے اطمینان ہوا:لائنل میسی

کامیابی کیلئے بڑی مشکل ہوئی، جیت سے اطمینان ہوا:لائنل میسی

  



سینٹ پیٹرز برگ(نیٹ نیوز)فیفا ورلڈ کپ کے اہم ترین گروپ میچ میں نائیجیریا کو دو،ایک سے مات دے کرپری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیم ارجنٹائن لگاتار چوتھی مرتبہ اس اعزاز کی مالک بنی جسے دو ہزار دو میں پہلے مرحلے سے گھر واپسی کیلئے سامان باندھنا پڑا تھا۔لائنل میسی نے رواں ورلڈ کپ میں 100واں گول کرنے کے بعد اس بات کا اعتراف کیا کہ انہیں کامیابی کیلئے بڑی مشکل ہوئی،بہت کچھ داؤ پر لگا ہوا تھا لہٰذا جیت کے بعد اطمینان حاصل ہوا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...