مالی کے دفاعی مڈفیلڈر کھلاڑی عبدالہی کیتا کا پانیونیوس کیساتھ ایک سالہ معاہدہ

مالی کے دفاعی مڈفیلڈر کھلاڑی عبدالہی کیتا کا پانیونیوس کیساتھ ایک سالہ ...

  



ایتھنز (نیٹ نیوز)مالی کے دفاعی مڈفیلڈر کھلاڑی عبدالہی کیتا نے پانیونیوس کے ساتھ ایک سالہ معاہدہ کرلیا ہے،یہ اعلان یونانی سپرلیگ کلب نے گزشتہ روز کیا۔ایتھنز کی ٹیم نے معاہدے کے معاشی تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔24سالہ کیتا فرانسیسی کلبوں اجاسیوں،لیہارے اور باسٹیا کے لئے کھیل چکے ہیں۔پانیونیوس نے 16ٹیموں کی گریگ لیگ میں ساتویں پوزیشن حاصل کرکے گزشتہ سیزن کا اختتام کیا تھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی