چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں عمدہ پرفارمنس اولین ترجیح ہے،ارسلان قادر

چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں عمدہ پرفارمنس اولین ترجیح ہے،ارسلان قادر

  



بریڈا( سپورٹس رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی محمد ارسلان قادر کا کہنا ہے کہچیمپئنز ٹرافی میں عمدہ پرفارمنس میری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے 2009 میں اپنے انٹرنیشنل ہاکی کیرئیر کا آغاز کیا تھا اور اس وقت سے میری کوشش رہی کہ میں قومی ٹیم کے لئے کچھ کروں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اپنی اب تک اپنی کارکردگی پر اطمینان ہے۔

B

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...