چیمپئنز ٹرافی ہاکی،پاکستانی ٹیم آج بلجیم کیساتھ کھیلے گی

چیمپئنز ٹرافی ہاکی،پاکستانی ٹیم آج بلجیم کیساتھ کھیلے گی

  



ایمسٹرڈیم(سپورٹس رپورٹر)چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں پاکستان اور بلجیم کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ ٹورنامنٹ میں کل فائنل سے قبل آخری دو میچ کھیلے جائینگے اور اس سلسلے میں پہلا میچ ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ ہالینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...