ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں زیادہ میچز کھیلنے کا اعزاز وسیم احمد کو حاصل

ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں زیادہ میچز کھیلنے کا اعزاز وسیم احمد کو حاصل

  



بریڈا(سپورٹس رپورٹر)ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں1991 سے اب تک پاکستان کیجانب سے سب سے زیادہ میچز کھیلنے کا اعزاز وسیم احمد کو حاصل رہا ہے جو 62 میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں جبکہ سہیل عباس نے 42 میچ کھیلے تیسرا نمبر پاکستان کے محمد عثمان کا ہے جو اب تک 41 میچز کھیل چکے چوتھے نمبر پر زمان طاہرہیں جو 39 میچ میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں ۔

جبکہ 38 میچز کے ساتھ محمد عمران پانچویں نمبر پر ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...