چیمپئنز ٹرافی ہاکی:آسٹریلوی ٹیم مجموعی طور پر201 میچ کھیل چکی

چیمپئنز ٹرافی ہاکی:آسٹریلوی ٹیم مجموعی طور پر201 میچ کھیل چکی

  



بریڈا(سپورٹس رپورٹر) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ایونٹ میں آسٹریلوی ٹیم اب تک مجموعی طور پر201 میچ کھیل چکی ہے جن میں اس نے 118 میچوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ اس کو حریف ٹیموں سے اب تک 47 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ 36 میچ بغیر نتیجہ کے ختم ہوئے ۔

آسٹریلوی ٹیم نے چیمپیئز ٹرافی میں حریف ٹیموں کیخلاف 546 گول کئے جبکہ اس کے خلاف ٹیموں نے ایونٹ میں 355 گول سکور کئے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی