بیس بال کھلاڑی افراز ہاشمی کی شوکت جاوید کو صوبائی وزیر کھیل بننے پر مبارکباد

بیس بال کھلاڑی افراز ہاشمی کی شوکت جاوید کو صوبائی وزیر کھیل بننے پر مبارکباد

  



لاہور(سٹی رپورٹر)بیس بال کے انڈر15کے ہونہار کھلاڑی افراز ہاشمی اور ان کے والد افتخار ہاشمی نے سابق آئی جی پنجاب ،چیئرمین بیس بال شوکت جاوید کو صوبائی وزیر کھیل کا قلمدان سونپے جانے پر انتہائی مسرت کا اظہار کیا ہے ۔افراز ہاشمی نے شوکت جاوید کو مبارکباد دیتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا ہے کہ شوکت جاوید بیس بال کے کھیل کی ترقی کے لئے کوشاں رہیں گے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...