قصور میں نشہ نہ ملنے پر نشئی جان کی بازی ہارگیا
قصور(بیورورپورٹ)کھڈیاں کے قریب پل بی آر بی نہر سے چند گز کے فاصلے پر نا معلوم نشئی نشہ نہ ملنے سے دم توڑ گیا ،تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ کھڈیاں کو ایک نا معلوم نشئی کی نعش ملی ہے جو پل بی آر بی کے قریب بیٹھا ہوا تھا نشہ نہ ملنے کی وجہ سے وہیں دم توڑ گیا ،پولیس تھانہ کھڈیاں نے ضابطے کی کارروائی کر لی ہے ۔