شیخوپورہ:سابقہ ریکارڈ یافتہ ڈکیت نعمان شاہ اورساتھی گرفتار

شیخوپورہ:سابقہ ریکارڈ یافتہ ڈکیت نعمان شاہ اورساتھی گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ (بیورورپورٹ)ڈی پی او شیخوپورہ ڈاکٹر سردار غیاث گل کی ہدایت پر اے ایس پی صدر سرکل ڈاکٹر عبدالخالق کی زیر نگرانی سب انسپکٹرغلام عباس گورائیہ نے شرقپورروڈ کے قریب سے سابقہ ریکارڈ یافتہ ڈکیت نعمان شاہ اور اس کے ساتھی اسدکو گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضہ سے ایک عدد رائفل 223 بور مع ٹیلی سکوپ اور ہزاروں کی تعداد میں گولیا ں بھی برآمد کرکے مقد مہ درج کرلیا۔ اطلا ع کے مطابق مند رجہ بالاملزمان ڈکیتی اور واردات کا منصوبہ بنا رہے تھے ۔ جن کو گرفتار کرکے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -