شیخوپورہ:بچی نعش برآمد

شیخوپورہ:بچی نعش برآمد

  



شیخوپورہ (بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی طرف سے قائم کردہ چائلڈ سفٹی سیل کو علاقہ تھانہ اے ڈویژن کے علا قہ سے ایک بچی یاسمین جس کی عمر تقریبا 13/14سال ہے چائلڈ سفٹی سیل کو لاوارث ملی ۔سیل نے اپنے تما م تر وسائل کو برؤے کا ر لاتے ہوئے مسجد وں اور علاقے میں اعلانات کرواے اور بچی کے حققی وارثان کو تلاش کر کے بچی کو ان کے حوالے کیا ۔جس پر بچی کے وارثان نے ڈی پی او شیخوپورہ ڈاکٹر سردار غیاث گل اور چائلڈسفٹی سیل کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا ۔

مزید : علاقائی