شیخوپورہ :اسلحہ کی نمائش پر 6افرادگرفتار

شیخوپورہ :اسلحہ کی نمائش پر 6افرادگرفتار

  



شیخوپورہ(بیورورپورٹ)انتخابات 2018ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے، الیکشن کمپینزکے دوران اسلحہ کی نمائش اورآتش بازی کی خلاف ورزی کرنے پر شیخوپورہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے (ن) لیگ پی پی پی،اورپاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے 6افراد انور شاہ،آصف خان،الیاس،محمدارشد،محمود اوراسحاق کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

مزید : علاقائی


loading...