نہر پل کے نیچے 5بھینسیں پھنس کر ہلاک

نہر پل کے نیچے 5بھینسیں پھنس کر ہلاک

  



قصور (بیورورپورٹ)سرائے مغل کے نواحی گاؤں میں نہاتے ہوئے زمیندار کی پانچ بھینسیں نہر کے پل کے نیچے پھنس جانے سے ہلاک ہوگئیں۔

تفصیل کے مطابق سرائے مغل کا رہائشی زمیندار محمدیوسف چوکی سرسنگھ کے قریب نہر میں اپنی بھینسوں کو نہلا رہا تھا کہ اچانک اس کی لاکھوں روپے مالیت کی پانچ بھینسیں نہر کے پل کے نیچے پھنس جانے سے موقع پر ہلاک ہوگئیں۔

مزید : علاقائی


loading...