نگران وزیراعلیٰ سندھ کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلیٰ سندھ کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلیٰ سندھ کی تعیناتی کے خلاف درخواست خارج کردی عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کی۔ کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اظہر من اﷲ نے کی۔
نگران وزیراعلیٰ