پشاور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس وقاراحمدسیٹھ نے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا

پشاور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس وقاراحمدسیٹھ نے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا

  



پشاور(این این آئی) پشاور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس جسٹس وقار احمد سیٹھ نے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا ۔گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑا نے پشاور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس جسٹس وقاراحمدسیٹھ سے ان کے عہدے کاحلف لے لیا ۔حلف برداری کی تقریب گورنرہاوس پشاورمیں منعقد ہوئی۔نگران وزیراعلی جسٹس (ر) دوست محمدخان، نگرا ن صوبائی وزراء،صوبائی سیکرٹریز اوردیگر اعلی حکام وشخصیات بھی اس موقع پرموجودتھی۔

حلف اٹھالیا

مزید : علاقائی