ملتان ٗ ناراض کارکنوں کا ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف شاہ محمو دکی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ

ملتان ٗ ناراض کارکنوں کا ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف شاہ محمو دکی رہائش گاہ کے ...

  



ملتان(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں کی جانب سے ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف شاہ محمود قریشی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملتان میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کے گھر کے باہر دھرنا دیا ٗ مظاہرین نے ٹائر جلا کر احتجاج کیا اور شاہ محمود کے خلاف نعرے بازی کی۔

مظاہرہ

مزید : علاقائی


loading...