سب مسلم لیگیوں کوایک ہی بارنااہل کردیاجائے،مریم نواز

سب مسلم لیگیوں کوایک ہی بارنااہل کردیاجائے،مریم نواز

  



لندن(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تومٹ جاتا ہے ،ایک ایک کے بجائے سب مسلم لیگیوں کوایک ہی بارنااہل کردیاجائے،ان کو یہ کہنا چاہئے کہ ن لیگ کو ریس سے باہرکر دیتے ہیں۔ جمعرات سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز بیگم کلثوم نواز کی عیادت کیلئے ہارلے سٹریٹ کلینک پہنچ گئے، اس موقع پر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تومٹ جاتا ہے۔

مریم نواز

مزید : صفحہ اول