ہوپ پنجاب کے تمام دھڑے ٹریڈ کی مضبوطی اوربہتری کیلئے متحد

ہوپ پنجاب کے تمام دھڑے ٹریڈ کی مضبوطی اوربہتری کیلئے متحد

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پنجاب کے تمام دھڑے ٹریڈ کی مضبوطی اوربہتری کے لیے باہمی اختلافات بھلا کر چےئرمین ہوپ پنجاب حاجی شاہد رفیق کی قیادت میں متحد الخدمت گروپ کے چےئرمین ،سابق مرکزی چےئرمین ہوپ حاجی مقبول احمد کی قیادت میں سینئر حج آرگنائزرپر مشتمل وفد خیر سگالی کے لیے شاہد رفیق کے دفتر پہنچ گئے ،چےئرمین ہوپ پنجاب کی زیر قیادت سینئرحج آرگنائزر کاطویل اجلاس،نان رجسٹرڈ کمپنیوں کی طرف سے حج بکنگ کرنے سمیت دیگر معاملات پر لائحہ عمل تیار حج بکنگ کے حوالے سے درپیش مشکلات کے حل کے لیے سینئر ممبران نے اپنے آپ کو پیش کر دیا،حاجی مقبول کی طرف سے اختلافات بھلا کر ایک ساتھ بیٹھنے کے فیصلے سے حج آرگنائزر خوش،چےئرمین ہوپ حاجی شاہد رفیق کا خیر مقدم ۔ حاجی شاہد رفیق نے کہا ہے کہ مل کر مسائل حل کرنے کا عزم،ہمارا کسی سے ذاتی اختلافات نہیں ہم ٹریڈ کے لیے متحد تھے ہیں اور رہیں گے۔

دھڑے

مزید : صفحہ آخر


loading...