پنجاب کی نگران حکومت نے اہم عہدوں پر مزید تقرر و تبادلے کر دیئے

پنجاب کی نگران حکومت نے اہم عہدوں پر مزید تقرر و تبادلے کر دیئے

  



لاہور ( این این آئی) پنجاب کی نگران حکومت نے اہم عہدوں پر مزید تقرر و تبادلے کر دیئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حبیب الرحمان گیلانی چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات تعینات کر دیا گیا، ایڈیشنل سیکرٹری شاہد اقبال اور ایڈیشنل سیکرٹری جہانگیر انور کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

مزید : صفحہ آخر


loading...