صاف پانی کمپنی سکینڈ ل ، نیب کا عائشہ غوث پاشا کو طلب کرنے کا فیصلہ

صاف پانی کمپنی سکینڈ ل ، نیب کا عائشہ غوث پاشا کو طلب کرنے کا فیصلہ

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )صاف پانی کمپنی سکینڈ ل میں نیب نے ن لیگ کی عائشہ غوث پاشا کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق صاف پانی کمپنی سکینڈل میں شہباز شرفی اورحمزہ شہباز کو پہلے ہی طلب کیا جا چکا ہے جبکہ نیب نے شہباز شریف کے داماد علی عمران یوسف کوبھی طلب کیا تھا ،اس کیس میں ناراض لیگی رہنما زعیم قادری کی بھی طلبی ہوئی ۔دوسری جانب نیب نے چیف ایگزیکٹو صاف پانی کمپنی وسیم اجمل کو گر فتار کیا جبکہ چوہدر ی نثار کے مد مقابل لیگی امید وار قمر الا سلام کو بھی صاف پانی کمپنی سکینڈل میں طلب کر کے گرفتار کیا گیاتھا ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...