تحریک انصاف کے 4بڑے رہنماؤں کا آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان

تحریک انصاف کے 4بڑے رہنماؤں کا آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان

  



لیہ (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے 4بڑے رہنماؤں نے ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے، سابق وفاقی وزیر سردار بہادر نے تحریک انصاف چھوڑ کر این اے 187سے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔بق وفاقی وزیر سردار بہادر خان نے تحریک انصاف چھوڑ دی، ضلعی صدر لیہ چوہدری بشارت علی بھی عمران خان سے ناراض ہو گئے، رہنما پی ٹی آئی چوہدری نیاز احمد نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا، سابق رکن پنجاب اسمبلی سردار شہاب نے بھی پی ٹی آئی کو چھوڑ دیا۔سردار بہادر خان این اے 187اور سردار شہاب پی پی 281سے آزاد الیکشن لڑیں گے، چودھری بشارت علی 282اور چودھری نثار پی پی 280سے آزاد الیکشن لڑیں گے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...