وزارت اطلاعات نے مرزا محمد سلیم بیگ کو چیئرمین پیمرا تعینات کردیا

وزارت اطلاعات نے مرزا محمد سلیم بیگ کو چیئرمین پیمرا تعینات کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد( آن لائن ) وزارت اطلاعات نے مرزا محمد سلیم بیگ کو چیئرمین پیمرا تعینات کردیا ۔ تعیناتی چار سال کے لئے ہوگی ۔ وزارت اطلاعات نے سپریم کورٹ کے اس حکم کی روشنی میں تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مرزا محمد سلیم بیگ کو چیئرمین تعینات کردیا گیا ہے ان کی تعیناتی چار سال کیلئے کی گئی ہے سپریم کورٹ نے ستائیس جون کو دو روز کے اندر چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کا حکم دیا تھا جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے وزارت اطلاعات نے مرزا محمد سلیم بیگ کو چار سال کیلئے چیئرمین پیمرا تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -