پیپلز پارٹی کے جنوبی پنجاب سے امیدواروں کی فہرست جاری

پیپلز پارٹی کے جنوبی پنجاب سے امیدواروں کی فہرست جاری

  



ملتان( نیو ز رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین نے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین جنوبی پنجاب میں اپنے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ۔ سید یوسف رضا گیلانی، مخدوم شہاب الدین، سید مصطفے محمود، خواجہ قطب الدین کوریجہ، سید عبدالقادر گیلانی، سید علی موسی گیلانی، سید مرتضے محمود، سید ناظم حسین شاہ، نوابزادہ افتخار احمد خان، سید علی حسن گیلانی، سید علی حیدر گیلانی، داؤد خان جتوئی، سید سلمان گردیزی، خواجہ کلیم الدین کوریجہ، قاضی احمد سعید، مخدوم ارتضے، رائے منصب، رسول بخش جتوئی، عثمان بھٹی، میاں کامران عبداللہ مڑل سمیت معروف رہنما شامل ہیں۔ قومی اسمبلی ملتان ڈویژن این اے 152پر حیدر زمان قریشی این اے 154 سید عبدالقادر گیلانی این اے 157 سید علی موسی گیلانی این اے 158 سید یوسف رضا گیلانی این اے 160 لیاقت خان این اے 163 نتاشہ دولتانہ این اے 164 غلام سرور خان کھچی این اے 165 محمود حیات ٹوچی خان ، بہاولپور ڈویژن میں این اے 166 نازیہ ایوب این اے 167 سید فضل محمود شاہ این اے 168 عبد المجید جتالہ این اے 170 عرفان احمد گردیزی این اے 171 سید سلمان احمد گردیزی این اے 173 مخدوم سید علی حسن گیلانی این اے 174 مخدوم سید علی حسن گیلانی این اے 175 محمد عاقل قطب کوریجہ المعروف قطب فرید کوریجہ این اے 176 سید تنویر حسین این اے 177 مخدوم شہاب الدین این اے 178 مخدوم سید مصطفے محمود این اے 179 میاں محمد عامر شہباز این اے 180 سید مرتضے محمود اسی طرح ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں این اے 181 احسان الحق نولاٹیہ این اے 182مہر ارشاد احمد سیال این اے 184نواب افتخار احمد خان این اے 186 داؤد جتوئی خان این اے 187 چوہدری محمد الطاف حسین گجر این اے 188 حاجی محمد رمضان جٹ بھلر این اے 189 خواجہ عطا اللہ تونسوی این اے 191 پروین اختر این اے 193 شازیہ عابد این اے 194 خواجہ کلیم الدین کوریجہکو پارٹی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے ۔ اسی طرح جنوبی پنجاب کے جن امیدواران حلقہ جات صوبائی اسمبلی کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے ان میں ملتان ڈویژن کے حلقہ پی پی پی پی 206 سید واثق سرجیس حیدر پی پی 207 عمران حیدر سنپال پی پی 211 سید علی حیدر گیلانی ی پی 212 ناظم علی المعروف ناظم شاہ پی پی 213 شاہد رضا صدیقی پی پی 214 عثمان بھٹی پی پی 216 شکیل حسین لابر پی پی 217 کلثوم ناز پی پی 218 ملک محمد عباس راں پی پی 219رائے منصب علی پی پی 220 میاں کامران محمد عبداللہ پی پی 221 خرم فرید خان خاکوانی پی پی 224 رانا ابراہیم پی پی 226امداد اللہ عباسی پی پی 233 محمد سلیم پی پی 235علی رضا خان پی پی 236 عبداللہ حیات خان بہاولپور ڈویژن پی پی 239 سہیل احمد خان پی پی 245 محمد عاقل جاوید عباسی پی پی 246 شاکر مرزا پی پی 251 سید نعیم عباس شاہ بخاری پی پی 252 شاہ رخ ملک پی پی 253 سید محمد رضا دیوان پی پی 254 سید عامر علی شاہ پی پی 255 سردار غضنفر علی خان لنگاہ پی پی 256 قاضی احمد سعید پی پی 257 چوہدری جہانزیب پی پی 258 میاں محمد اسلم پی پی 259 مخدوم ارتضے شاہ ہاشمی پی پی 260 محمد سہیل واحد پی پی 261 مخدوم ارتضے ہاشمی پی پی 262 مخدوم صفدر کانجو پی پی 263 عثمان محمود پی پی 264 مخدوم سید عثمان محمود پی پی 265 رئیس نبیل احمد خان پی پی 266 ممتاز احمد چنگ پی پی 267 رانا طارق محمود خان ڈیرہ غازیخان ڈویژن پی پی 269 مہر ارشاد احمد سیال پی پی 270 ازن عباس شاہ پی پی 271 اختر خان گوپانگ پی پی 273 رسول بخش جتوئی پی پی 274 سید قائم علی شمسی پی پی 276 سید جمیل شاہ بخاری پی پی 279 محمد امجد عباس پی پی 280 چوہدری انعام الحق پی پی 281 ملک ریاض حسین سامٹیہ پی پی 282 محمد رشید ناصر پی پی 283 پیر سید فضل حسین گیلانی پی پی 284 مہر یاسر وسیم پی پی 287محمد عارف پی پی 289 محمد علی مراد خان پی پی 290 محمد رمضان قادر پی پی 291 الحاج غلام سرور دلشاد پی پی 292 ڈاکٹر غلام مرتضے خان پی پی 293 سبطین سرور پی پی 294 نصراللہ خان ترین پی پی 295 خواجہ کلیم الدین کوریجہ اور پیپی 297 دحیم بخش مزاری شامل ہیں ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...