کاٹلنگ میں مختلف واقعات کے دوران 2 جاں بحق ،4 زخمی

کاٹلنگ میں مختلف واقعات کے دوران 2 جاں بحق ،4 زخمی

  



کاٹلنگ( نمائندہ پاکستان )کاٹلنگ میں مختلف واقعات خاتون سمیت دو افراد قتل چار زخمی مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق مسماتہ گل زیبا زوجہ عبدالناصر ساکن سنگاھوں گھریلوں ناچاکی اور ساس کے کر توتوں سے تنگ آکر خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردی۔مقتولہ کے والد نے پولیس تھانہ کاٹلنگ میں رپورٹ درج کر لی۔دوسری واقعہ کھوئی برمول بچوں کی لڑائی میں بڑے کھود پڑے بلال احمد اور زینون شاہ نے ایکدوسرے پر فائرنگ کھول دی جسکے نتیجے میں زینون شاہ موقع پر دم تھوڑدی جبکہ بیوی اور بچہ قاسم زخمی ہوئے،زخمیوں کو مردان ہسپتال منتقل کر دی۔مخالفین کی طرف سے بلال احمد اور نعمت شاہ زخمی ہوئے۔طبعی امداد کیلئے مردان ہسپتال منتقل کردی ۔مخالفین نے پولیس تھانہ کاٹلنگ میں ایک دوسرے کے خلاف مقدمہ درج کرلی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...