بٹ خیلہ ،ٹریفک حادثہ میں جاں بحق نوجوان سپرد خاک

بٹ خیلہ ،ٹریفک حادثہ میں جاں بحق نوجوان سپرد خاک

  



بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)مالاکنڈکونوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق نمازجنازے میں سینکڑوں کے تعدادمیں لوگوں نے شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈایجنسی کے صدرمقام بٹ خیلہ کے قریب گاؤں گل نرگس کاایک نوجوان ناصرعلی شاہ چنددن قبل بے روزگاری کے سرٹیفیکٹ کے حصول کیلئے موٹرسائیکل پر کامرس کالج تھانہ گیاتھاوہاں سے واپسی نے دوسرے موٹرسائیکل کے ساتھ ٹکرانے سے شدیدزخمی ہوگیاتھا چنددن ہسپتال میں موت ہوحیات کے کشمکش میں مبتلاہونے کے بعدجمعرات کے روزانتقال کرگئے مرحوم کوگل نرگس پیران کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم سیشن کورٹ بٹ خیلہ کے بیلف امجدعلی شاہ کے بھائی جبکہ سیشن کورٹ کے ریٹائرڈ اسٹینوعبدالعزیزاورعبدالوارث کے بھانجاتھا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...