مردان ،کمرے کی چھت گرنے سے معصوم بچی جا ں بحق

مردان ،کمرے کی چھت گرنے سے معصوم بچی جا ں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان(بیورورپورٹ) شہر اور گرونواح میں شدید طوفان اوربارش کے دوران مکان کی چھت گرنے سے بچی جان بحق جبکہ والد زخمی ہوگیاگذشتہ شب آنے والی تیزطوفان اور بارش کے دوران نستہ روڈ پر واقع علاقہ غریب آباد میں عزت خان کے مکان کی چھت گرگئی جس کے تلے دب کر اس کی پانچ سالہ بچی اسماء جان بحق جبکہ وہ خود زخمی ہوگیا دریں اثناء چارگلی کے قریب تیزرفتار سوزوکی کھائی میں گرنے سے دوافراد زخمی ہوگئے جن میں اخترولی اور شاہ حسین شامل ہیں طوفانی بارش سے مواصلاتی نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا ۔