نگران وزیر اعلیٰ دوست محمد خان سے رجسٹرار گومل یونیورسٹی دلنواز خان کی ملاقات

نگران وزیر اعلیٰ دوست محمد خان سے رجسٹرار گومل یونیورسٹی دلنواز خان کی ...

  



ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)گومل یونیورسٹی ڈیرہ کے رجسٹرار دلنواز خان نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس پشاورمیں نگران وزیراعلیٰ جسٹس دوست محمد خان سے ملاقات کی اوران کو وزیراعلیٰ کامنصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اورگومل یونیورسٹی کا دورہ کرنے کی دعوت دی ۔ وزیراعلیٰ نے دلنواز خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرمبارکباد دی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...