رستم ،ٹریفک حادثہ میں 2 زخمی

رستم ،ٹریفک حادثہ میں 2 زخمی

  



رستم(نمائندہ پاکستان)ٹریفک حادثہ میں دو افراد شدید زخمی، ریسکیو1122نے ہسپتال منتقل کر دیئے۔ واقعات کے مطابق رستم روڈ پر چارگلی کے قریب تیز رفتار سوزوکی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں اختر ولی اور شاہ حسین ساکنان چارسدہ روڈ مردان شدید زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو 1122کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر زخمیوں ابتدائی طبی امداد دیکر ڈی ایچ کیو ہسپتال مردان منتقل کر دیئے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...