ڈیرہ ،دیرینہ تنازعہ پر مخالفین کی باپ بیٹے پر تشدد

ڈیرہ ،دیرینہ تنازعہ پر مخالفین کی باپ بیٹے پر تشدد

  



ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)سابقہ لڑائی جھگڑے پردرابن میں سات افراد نے گھر جانے والے باپ بیٹے کو لاتوں مکوں اورکلاشنکوف کے بٹ مارکرزخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ درابن کی حدود میں محلہ شادی خیل میں حاجی گلستان اوراس کا بیٹاگوہر خان گھر جارہے تھے کہ نواب ،شہزاد سمیت سات افراد نے ان کولاتوں مکوں اورکلاشنکوف کے بٹوں سے وار کرکے زخمی کردیا ۔پولیس نے اس واقعہ کی رپورٹ درج کرلی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...