صوابی میں دفعہ 144 کا نفاذ اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی

صوابی میں دفعہ 144 کا نفاذ اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی

  



صوابی ( بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر صوابی سلمان خان لودھی نے انتخابات کے دوران امن عامہ کو برقرار رکھنے کے لیے ضابطہ فوجداری کے دفعہ 144 کے تحت فوری طور پر ضلع صوابی کی حدود میں ہر قسم کے ہتھیار لے کر چلنے پر پابندی عائد کردی ہے ۔یہاں جارہ ہونے والے حکمنامے کے مطابق یہ پابندی 4 اگست پر عائد رہے گی ۔اس حکم کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کے دفعہ 188 کے تحت کاروائی کی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...