کوٹ چھٹہ،مضافات میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ‘ شہری پریشان‘ کاروبار متاثر

کوٹ چھٹہ،مضافات میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ‘ شہری پریشان‘ کاروبار ...

  



کوٹ چھٹہ (سٹی رپوٹر )کوٹ چھٹہ اور مضافات میں بجلی کی شدید غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ عوام کے کاروبار متاثر ۔لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

عوام کا جینا محال ھو گیا ہے 10 سے 15 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نا قابل برداشت ہے گھروں مساجد میں پانی ختم ھو جاتا ہے گرمی اور حبس کی وجہ سے مزید پرشانی ہوتی ہے بجلی نا ہونے کی وجہ سے کوئی بھی کام نہیں ھو رہا لوگوں کو روزگار دینے کی بجاے چھینا جا رہا ہے رات اور دن میں بجلی کی بندش سے لوگ ڈپریشن کے مریض ہوتے جا رہے ہیں سکوں زندگی بھی لوگوں کے بنیادی حقوق میں شامل ہے جو حکومتیں حقوق دینے میں ناکام ہوں انھیں چلنے کا کوئی حق نہیں ہے لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے لوگوں میں شدید غم غصہ پایا جاتا ہے اہلیان کوٹ چھٹہ نے چیف جسٹس سے لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ملک میں جاری غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کو از خود نوٹس لیں تاکہ عوام کو سکون کا سانس مل سکے

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...