این اے 170سے ڈاکٹر وسیم اختر پی پی 246سے علامہ شفقت الرحمن کو متحدہ مجلس عمل کے ٹکٹ مل گئے

این اے 170سے ڈاکٹر وسیم اختر پی پی 246سے علامہ شفقت الرحمن کو متحدہ مجلس عمل کے ...

  



بہاول پور ( بیورورپورٹ) ایم ایم اے کاپینل تشکیل پاگیا ‘این اے 170 سے(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

ڈاکٹروسیم اختراورپی پی 246 سے علامہ شفقت الرحمان کوٹکٹ جاری کردیاگیا تفصیل کے مطابق ایم ایم اے کی جانب سے بہاول پورسے این اے 170 سے قومی اسمبلی کیلئے ڈاکٹرسیدوسیم اخترکو جبکہ پی پی 246 سے صوبائی اسمبلی سے علامہ شفقت الرحمان کو ٹکٹ جاری کردیاگیا ہے اس موقع پر علامہ شفقت الرحمان نے ٹکٹ جمع کراتے ہوئے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ انشااللہ ایم ایم اے بہاول پورسے قومی اورصوبائی اسمبلی کی دونوں نشستیں واضح اکثریت سے جیتے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...